سورۃ الانسان 76:23
إِنَّا نَحۡنُ نَزَّلۡنَا عَلَيۡكَ ٱلۡقُرۡءَانَ تَنزِيلٗا ﴿٢٣﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اے محمد(ﷺ) ہم نے تم پر قرآن آہستہ آہستہ نازل کیا ہے
Aey Nabi, humne hi tumpar yeh Quran thoda thoda karke nazil kiya hai
(اے نبی ﷺ ہم نے ہی نازل کیا ہے آپ پر قرآن تھوڑا تھوڑا کر کے۔
اے نبی ! ہم نے ہی تم پر یہ قرآن تھوڑا تھوڑا کرکے نازل کیا ہے ،
بیشک ہم نے تجھ پر بتدریج قرآن نازل کیا ہے.
ہم نے تم پرقرآن تھوڑا تھوڑا کرکے اُتارا ہے
ہم نے اتارا تجھ پر قرآن سہج سہج اتارنا
اے نبی ؐ ، ہم نے ہی تم پر یہ قرآن تھوڑا تھوڑا کر کے نازل کیا ہے،