quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الانسان 76:22

إِنَّ هَٰذَا كَانَ لَكُمۡ جَزَآءٗ وَكَانَ سَعۡيُكُم مَّشۡكُورًا ﴿٢٢﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

یہ تمہارا صلہ اور تمہاری کوشش (خدا کے ہاں) مقبول ہوئی
— Fatah Muhammad Jalandhari
Yeh hai tumhari jaza aur tumhari kaar-guzari qabil-e-qadr thehri hai
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
(اور کہا جائے گا :) یہ تم لوگوں کے لیے بدلہ ہے اور تمہاری جدوجہد مقبول ہوچکی ہے۔
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
یہ ہے تمہاری جزا اور تمہاری کارگزاری قابل قدر ٹھہری ہے “۔
— Fi Zilal al-Qur'an
(کہا جائے گا) کہ یہ ہے تمہارے اعمال کا بدلہ اور تمہاری کوشش کی قدر کی گئی.
— Maulana Muhammad Junagarhi
بے شک یہ تمھارا صلہ ہے اور تمھاری کوشش مقبول ہوئی
— Maulana Wahiduddin Khan
یہ ہے تمہارا بدلا اور کمائی تمہاری ٹھکانے لگی
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
یہ ہے تمہاری جزا اور تمہاری کارگزاری قابلِ قدر ٹھہری ہے۔
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں