quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الانسان 76:24

فَٱصۡبِرۡ لِحُكۡمِ رَبِّكَ وَلَا تُطِعۡ مِنۡهُمۡ ءَاثِمًا أَوۡ كَفُورٗا ﴿٢٤﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

تو اپنے پروردگار کے حکم کے مطابق صبر کئے رہو اور ان لوگوں میں سے کسی بد عمل اور ناشکرے کا کہا نہ مانو
— Fatah Muhammad Jalandhari
Lihaza tum apne Rubb ke hukum par sabr karo, aur in mein se kisi badh-amal ya munkir-e-haq ki baat na maano
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
تو آپ انتظار کیجیے اپنے رب کے حکم کا اور آپ ﷺ ان میں سے کسی گناہگار یا ناشکرے کی باتوں پر دھیان نہ دیجیے۔
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
لہٰذا تم اپنے رب کے حکم پر صبر کرو ، اور ان میں سے کسی بدعمل یا منکر حق کی بات نہ مانو۔
— Fi Zilal al-Qur'an
پس تو اپنے رب کے حکم پر قائم ره اور ان میں سے کسی گنہگار یا ناشکرے کا کہا نہ مان.
— Maulana Muhammad Junagarhi
پس تم اپنے رب کے حکم پر صبر کرو اور ان میں سے کسی گناہ گار یا ناشکر کی بات نہ مانو
— Maulana Wahiduddin Khan
سو تو انتظار کر اپنے رب کے حکم کا اور کہنامت مان اُن میں سے کسی گنہگار یا ناشکر کا
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
لہٰذا تم اپنے ربّ کے حکم پر صبر کرو، اور اِن میں سے کسی بد عمل یا منکرِ حق کی بات نہ مانو۔
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں