quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الانسان 76:31

يُدۡخِلُ مَن يَشَآءُ فِي رَحۡمَتِهِۦۚ وَٱلظَّـٰلِمِينَ أَعَدَّ لَهُمۡ عَذَابًا أَلِيمَۢا ﴿٣١﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

جس کو چاہتا ہے اپنی رحمت میں داخل کرلیتا ہے اور ظالموں کے لئے اس نے دکھ دینے والا عذاب تیار کر رکھا ہے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Apni rehmat mein jisko chahta hai daakhil karta hai, Aur zalimon ke liye usne dardnaak azaab tayyar kar rakkha hai
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
وہ داخل کرے گا اپنی رحمت میں جس کو چاہے گا۔ اور رہے ظالم تو ان کے لیے اس نے بہت دردناک عذاب تیار کر رکھا ہے۔
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
اپنی رحمت میں جس کو چاہتا ہے داخل کرتا ہے ، اور ظالموں کے لئے اس نے درد ناک عذاب تیار کر رکھا ہے۔
— Fi Zilal al-Qur'an
جسے چاہے اپنی رحمت میں داخل کرلے، اور ﻇالموں کے لیے اس نے دردناک عذاب تیار کر رکھا ہے.*
— Maulana Muhammad Junagarhi
وہ جس کو چاہتا ہے اپنی رحمت میں داخل کرتا ہے، اور ظالموں کے لیے اس نے دردناک عذاب تیار کررکھا ہے
— Maulana Wahiduddin Khan
داخل کر لے جسکو چاہے اپنی رحمت میں اور جو گنہگار ہیں تیار ہے اُنکے واسطے عذاب دردناک
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
اپنی رحمت میں جس کو چاہتا ہے داخل کرتا ہے، اور ظالموں کے لیے اس نے دردناک عذاب تیار کر رکھا ہے۔
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں