سورۃ المرسلات 77:1
وَٱلۡمُرۡسَلَٰتِ عُرۡفٗا ﴿١﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
ہواؤں کی قسم جو نرم نرم چلتی ہیں
Kasam hai un ( hawaon) ki jo pai dar pai bheji jati hain
قسم ہے ان ہوائوں کی جو چلائی جاتی ہیں بڑی آہستگی سے۔
قسم ہے ان ہواﺅں کی جو پے در پے بھیجی جاتی ہیں ،
دل خوش کن چلتی ہواؤں کی قسم.
قسم ہے ہواؤں کی جو چھوڑدی جاتی ہیں
قسم ہے چلتی ہواؤں کی دل کو خوش آتی
قسم ہے اُن (ہواؤں) کی جو پے در پے بھیجی جاتی ہیں