سورۃ المرسلات 77:2
فَٱلۡعَٰصِفَٰتِ عَصۡفٗا ﴿٢﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
پھر زور پکڑ کر جھکڑ ہو جاتی ہیں
Phir toofani raftar se chalti hai
پھر تیز و تند جھکڑ ّکی صورت میں چلتی ہیں۔
پھر طوفانی رفتار سے چلتی ہیں
پھر زور سے جھونکا دینے والیوں کی قسم.*
پھر وہ طوفانی رفتار سے چلتی ہیں
پھر جھونکا دینے والیوں کی زور سے
پھر طوفانی رفتار سے چلتی ہیں