سورۃ المرسلات 77:3
وَٱلنَّـٰشِرَٰتِ نَشۡرٗا ﴿٣﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور (بادلوں کو) پھاڑ کر پھیلا دیتی ہیں
Aur (baadalon ko) utha kar phailati hai
اور ان ہوائوں کی قسم جو (بادلوں کو) پھیلا دیتی ہیں۔
اور بادلوں کو اٹھا کر پھیلاتی ہیں ،
پھر (ابر کو) ابھار کر پراگنده کرنے والیوں کی قسم.
اور بادلوں کو اُٹھاکر پھیلاتی ہیں
پھر ابھارنے والیوں کی اٹھا کر
اور (بادلوں کو) اٹھا کر پھیلاتی ہیں