سورۃ المرسلات 77:21
فَجَعَلۡنَٰهُ فِي قَرَارٖ مَّكِينٍ ﴿٢١﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اس کو ایک محفوظ جگہ میں رکھا
Aur ek mukarrara muddat tak
پھر ہم نے اس (نطفے) کو رکھ دیا ایک محفوظ مقام میں۔
اسے ایک محفوظ جگہ ٹھیرائے رکھا ؟
پھر ہم نے اسے مضبوط ومحفوظ جگہ میں رکھا.
پھر اس کو ایک محفوظ جگہ رکھا
پھر رکھا اُسکو ایک جمے ہوئے ٹھکانے میں
اور ایک مقرر مدت تک