سورۃ المرسلات 77:29
ٱنطَلِقُوٓاْ إِلَىٰ مَا كُنتُم بِهِۦ تُكَذِّبُونَ ﴿٢٩﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
جس چیز کو تم جھٹلایا کرتے تھے۔ (اب) اس کی طرف چلو
Chalo ab usi cheez ki taraf jisey tum jhutlaya karte thay
چلو اب اسی چیز کی طرف جس کو تم جھٹلایا کرتے تھے۔
” چلو اب اسی چیز کی طرف جسے تم جھٹلایا کرتے تھے۔
اس دوزخ کی طرف جاؤ جسے تم جھٹلاتے رہے تھے.
چلو اس چیز کی طرف جس کو تم جھٹلاتے تھے
چل کر دیکھو جس چیز کو تم جھٹلاتے تھے
چلو اب اُسی چیز کی طرف جسے تم جھُٹلایا کرتے تھے