سورۃ المرسلات 77:30
ٱنطَلِقُوٓاْ إِلَىٰ ظِلّٖ ذِي ثَلَٰثِ شُعَبٖ ﴿٣٠﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
(یعنی) اس سائے کی طرف چلو جس کی تین شاخیں ہیں
Chalo us saaye ki taraf jo teen shaakhon(columns) wala hai
چلو اس تین شاخوں والے سائے کی طرف !
چلو اس سائے کی طرف جو تین شاخوں والا ہے۔
چلو تین شاخوں والے سائے کی طرف.
چلو تین شاخوں والے سایہ کی طرف
چلو ایک چھاؤں میں جسکی تین پھانکیں ہیں
چلو اُس سائے کی طرف جو تین شاخوں والا ہے،