سورۃ المرسلات 77:4
فَٱلۡفَٰرِقَٰتِ فَرۡقٗا ﴿٤﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
پھر ان کو پھاڑ کر جدا جدا کر دیتی ہیں
Phir (unko) phaad kar juda karti hai
پھر تقسیم کرتی ہیں جدا جدا۔
پھر ان کو پھاڑ کر جدا کرتی ہیں ،
پھر حق وباطل کو جدا جدا کر دینے والے.
پھر معاملہ کو جدا کرتی ہیں
پھر پھاڑنے والیوں کی بانٹ کر
پھر (اُن کو) پھاڑ کر جدا کرتی ہیں