سورۃ المرسلات 77:42
وَفَوَٰكِهَ مِمَّا يَشۡتَهُونَ ﴿٤٢﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور میؤوں میں جو ان کو مرغوب ہوں
Aur jo phal woh chahein (unke liye hazir hai)
اور ایسے پھلوں کے اندر جو انہیں پسند ہوں گے۔
اور جو پھل وہ چاہئیں (ان کے لئے حاضر ہیں)
اور ان میووں میں جن کی وه خواہش کریں.
اور پھلوں میں جو وہ چاہیں
اور میوے جس قسم کے وہ چاہیں
اور جو پھل وہ چاہیں (اُن کے لیے حاضر ہیں)