سورۃ النبإ 78:39
ذَٰلِكَ ٱلۡيَوۡمُ ٱلۡحَقُّۖ فَمَن شَآءَ ٱتَّخَذَ إِلَىٰ رَبِّهِۦ مَـَٔابًا ﴿٣٩﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
یہ دن برحق ہے۔ پس جو شخص چاہے اپنے پروردگار کے پاس ٹھکانہ بنا ئے
Woh din bar-haqq hai, ab jiska jee chahey apne Rubb ki taraf palatne ka rasta ikhtiyar karle
یہ دن حق ہے ! تو جو چاہے اپنے رب کی طرف اپنا ٹھکانہ بنا لے۔
” وہ دن برحق ہے ، اب جس کا جی چاہے اپنے رب کی طرف پلٹنے کا راستہ اختیار کرلے۔
یہ دن حق ہے اب جو چاہے اپنے رب کے پاس (نیک اعمال کر کے) ٹھکانا بنالے.
یہ دن برحق ہے، پس جو چاہے اپنے رب کی طرف ٹھکانا بنالے
وہ دن ہے برحق پھر جو کوئی چاہے بنا رکھے اپنے رب کے پاس ٹھکانا
وہ دن برحق ہے، اب جس کا جی چاہے اپنے رب کی طرف پلٹنے کا راستہ اختیار کر لے