سورۃ النازعات 79:1
وَٱلنَّـٰزِعَٰتِ غَرۡقٗا ﴿١﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
ان (فرشتوں) کی قسم جو ڈوب کر کھینچ لیتے ہیں
Kasam hai un (Farishton) ki jo doob kar khinchte hain
قسم ہے ان (فرشتوں) کی جو غوطہ لگا کر کھینچتے ہیں۔
” قسم ہے ان کی جو ڈوب کر کھینچتے ہیں ،
ڈوب کر سختی سے کھینچنے والوں کی قسم!
قسم ہے جڑسے اُکھاڑنے والی ہواؤں کی
قسم ہے گھسیٹ لانے والوں کی غوطہ لگا کر
قسم ہے اُن (فرشتوں کی) جو ڈوب کر کھینچتے ہیں