سورۃ النازعات 79:2
وَٱلنَّـٰشِطَٰتِ نَشۡطٗا ﴿٢﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور ان کی جو آسانی سے کھول دیتے ہیں
aur aahistagi se (gently) nikaal le jataey hain
اور ان (فرشتوں) کی قسم جو گرہیں کھولتے ہیں آسانی سے۔
اور آہستگی سے نکال لے جاتے ہیں ،
بند کھول کر چھڑا دینے والوں کی قسم!
اور قسم ہے آہستہ چلنے والی ہواؤں کی
اور بند چھڑا دینے والوں کی کھول کر
اور آہستگی سے نکال لے جاتے ہیں