سورۃ النازعات 79:13
فَإِنَّمَا هِيَ زَجۡرَةٞ وَٰحِدَةٞ ﴿١٣﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
وہ تو صرف ایک ڈانٹ ہوگی
Halaanke yeh bas itna kaam hai ke ek zoar ki daant padegi
حالانکہ یہ تو بس ایک ہی ڈانٹ ہوگی۔
حالانکہ یہ بس اتنا کام ہے کہ ایک زور کی ڈانٹ پڑے گی
(معلوم ہونا چاہئے) وه تو صرف ایک (خوفناک) ڈانٹ ہے.
وہ تو بس ایک ڈانٹ ہوگی
سو وہ تو صرف ایک جھڑکی ہے
حالانکہ یہ بس اتنا کام ہے کہ ایک زور کی ڈانٹ پڑے گی