سورۃ النازعات 79:14
فَإِذَا هُم بِٱلسَّاهِرَةِ ﴿١٤﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اس وقت وہ (سب) میدان (حشر) میں آ جمع ہوں گے
Aur yakayk yeh khule maidan mein maujood hongey
تو وہ سب کے سب ایک چٹیل میدان میں ہوں گے۔
اور یکایک یہ کھلے میدان میں موجود ہوں گے “۔
کہ (جس کے ظاہر ہوتے ہی) وه ایک دم میدان میں جمع ہو جائیں گے.
پھر یکایک وہ میدان میں موجود ہوں گے
پھر تبھی وہ آ رہیں میدان میں
اور یکایک یہ کُھلے میدان میں موجود ہوں گے۔