سورۃ النازعات 79:12
قَالُواْ تِلۡكَ إِذٗا كَرَّةٌ خَاسِرَةٞ ﴿١٢﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
کہتے ہیں کہ یہ لوٹنا تو( موجب) زیاں ہے
Kehne lagey “yeh wapsi to phir badey ghatey(nuksan) ki hogi”
کہتے ہیں : تب تو یہ لوٹنا بہت گھاٹے کا سودا ہوگا۔
“ کہیں گے ” یہ واپسی تو پھر بڑے گھاٹے کی ہے “۔
کہتے ہیں کہ پھر تو یہ لوٹنا نقصان ده ہے
انھوں نے کہا کہ یہ واپسی تو بڑے گھاٹے کی ہوگی
بولے تو تو یہ پھر آنا ہے ٹوٹے کا
کہنے لگے”یہ واپسی تو پھر بڑے گھاٹے کی ہوگی!“