سورۃ النازعات 79:15
هَلۡ أَتَىٰكَ حَدِيثُ مُوسَىٰٓ ﴿١٥﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
بھلا تم کو موسیٰ کی حکایت پہنچی ہے
Kya tumhein Moosa ke qissey ki khabar pahunchi hai
کیا آپ تک موسیٰ کی خبر پہنچی ہے ؟
” کیا تمہیں موسیٰ کے قصے کی خبر پہنچی ہے ؟
کیا موسیٰ (علیہ السلام) کی خبر تمہیں پہنچی ہے؟
کیا تم کو موسیٰ کی بات پہنچی ہے
کیا پہنچی ہے تجھ کو بات موسٰی کی
کیا تمہیں مُوسیٰؑ کے قصّے کی خبر پہنچی ہے؟