quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ النازعات 79:16

إِذۡ نَادَىٰهُ رَبُّهُۥ بِٱلۡوَادِ ٱلۡمُقَدَّسِ طُوًى ﴿١٦﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

جب اُن کے پروردگار نے ان کو پاک میدان (یعنی) طویٰ میں پکارا
— Fatah Muhammad Jalandhari
Jab uske Rubb ne usey Tuwa ke muqaddas wadi(valley) mein pukara tha
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
جب اس کو پکارا تھا اس کے پروردگار نے طویٰ کی مقدس وادی میں۔
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
جب اس کے رب نے اسے طویٰ کی مقدس وادی میں پکارا تھا کہ ”
— Fi Zilal al-Qur'an
جب کہ انہیں ان کے رب نے پاک میدان طویٰ میں پکارا.
— Maulana Muhammad Junagarhi
جب کہ اس کے رب نے اس کو طُویٰ کی مقدس وادی میں پکارا
— Maulana Wahiduddin Khan
جب پکارا اُس کو اُسکے رب نے پاک میدان میں جس کا نام طویٰ ہے
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
جب اس کے ربّ نے اُسے طُویٰ کی مقدّس وادی میں پُکارا تھا
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں