سورۃ النازعات 79:3
وَٱلسَّـٰبِحَٰتِ سَبۡحٗا ﴿٣﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور ان کی جو تیرتے پھرتے ہیں
Aur (un farishton ki jo qayinaat mein) tezi se tairtey phirtay hain
اور ان (فرشتوں) کی قسم جو تیزی سے تیرتے ہوئے جاتے ہیں۔
اور تیزی سے تیرتے پھرتے ہیں ،
اور تیرنے پھرنے والوں کی قسم!
اورقسم ہے تیرنے والے بادلوں کی
اور پیرنے والوں کی تیزی سے
اور (اُن فرشتوں کی جو کائنات میں) تیزی سے تیرتے پھرتے ہیں