سورۃ النازعات 79:25
فَأَخَذَهُ ٱللَّهُ نَكَالَ ٱلۡأٓخِرَةِ وَٱلۡأُولَىٰٓ ﴿٢٥﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
تو خدا نے اس کو دنیا اور آخرت (دونوں) کے عذاب میں پکڑ لیا
Aakhir-e-kaar Allah ne usey aakhirat aur duniya ke azaab mei pakad liya
تو پکڑ لیا اس کو اللہ نے آخرت اور دنیا کی سزا میں۔
آخر کار اللہ نے اسے آخرت اور دنیا کے عذاب میں پکڑ لیا۔
تو (سب سے بلند وباﻻ) اللہ نے بھی اسے آخرت کے اور دنیا کے عذاب میں گرفتار کرلیا.
پس اللہ نے اس کو آخرت اور دنیا کے عذاب میں پکڑا
پھر پکڑا اسکو اللہ نے سزا میں آخرت کی اور دنیا کی
آخرکار اللہ نے اسے آخرت اور دنیا کے عذاب میں پکڑ لیا