سورۃ النازعات 79:26
إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَعِبۡرَةٗ لِّمَن يَخۡشَىٰٓ ﴿٢٦﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
جو شخص (خدا سے) ڈر رکھتا ہے اس کے لیے اس (قصے) میں عبرت ہے
Dar haqeeqat is mein badi ibrat hai har us shaks ke liye jo darey
یقینا اس میں عبرت ہے اس کے لیے جو ڈرتا ہے۔
درحقیقت اس میں بڑی عبرت ہے ہر اس شخص کے لئے جو ڈرے “۔
بیشک اس میں اس شخص کے لئے عبرت ہے جو ڈرے.
بے شک اس میں نصیحت ہے ہر اس شخص کے لیے جوڈرے
بیشک اس میں سوچنے کی جگہ ہے جس کے دل میں ڈر ہے
در حقیقت اِس میں بڑی عبرت ہے ہر اُس شخص کے لیے جو ڈرے۔