سورۃ النازعات 79:27
ءَأَنتُمۡ أَشَدُّ خَلۡقًا أَمِ ٱلسَّمَآءُۚ بَنَىٰهَا ﴿٢٧﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
بھلا تمہارا بنانا آسان ہے یا آسمان کا؟ اسی نے اس کو بنایا
Kya tum logon ki takhleeq(paidaish) zyada sakht kaam hai ya aasmaan ki? Allah ne usko banaya
(اے لوگو ! ذرا سوچو !) کیا تمہاری تخلیق زیادہ مشکل ہے یا آسمان کی ؟ اس نے اسے تخلیق کیا۔
” کیا تم لوگوں کی تخلیق زیادہ سخت کام ہے یا آسمان کی ؟
کیا تمہارا پیدا کرنا زیاده دشوار ہے یا آسمان کا؟ اللہ تعالیٰ نے اسے بنایا.
کیاتمھارا بنانازیادہ مشکل ہے یا آسمان کا، اللہ نے اس کو بنایا
کیا تمہارا بنانا مشکل ہے یا آسمان کا اُس نے اُسکو بنا لیا
کیا تم لوگوں کی تخلیق زیادہ سخت کام ہے یا آسمان کی؟ اللہ نے اُس کو بنایا