سورۃ النازعات 79:28
رَفَعَ سَمۡكَهَا فَسَوَّىٰهَا ﴿٢٨﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اس کی چھت کو اونچا کیا اور پھر اسے برابر کر دیا
Uski chhat(ceiling) khoob unchi uthayi phir uska tawazun qayam kiya(proportioned it)
اس کے گنبد کو بلند کیا پھر اسے ہر طرح سے درست کیا۔
اللہ نے اس کو بنایا ، اس کی چھت خوب اونچی اٹھائی
اس کی بلندی اونچی کی پھر اسے ٹھیک ٹھاک کر دیا.
اس کی چھت کوبلند کیا پھر اس کو درست بنایا
اونچا کیا اس کا ابھار پھر اُسکو برابر کیا
اُس کی چھت خوب اونچی اٹھائی پھر اُس کا توازن قائم کیا