سورۃ النازعات 79:4
فَٱلسَّـٰبِقَٰتِ سَبۡقٗا ﴿٤﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
پھر لپک کر آگے بڑھتے ہیں
phir (hukum baja laane mein) sabqat karte hain
پھر وہ (تعمیل ِارشاد میں) ایک دوسرے سے آگے بڑھنے کی کوشش کرتے ہیں۔
پھر سبقت کرتے ہیں ،
پھر دوڑ کر آگے بڑھنے والوں کی قسم!
پھر سبقت کرکے بڑھنے والوں کی
پھر آگے بڑھنے والوں کی دوڑ کر
پھر (حکم بجا لانے میں) سبقت کرتے ہیں