سورۃ النازعات 79:34
فَإِذَا جَآءَتِ ٱلطَّآمَّةُ ٱلۡكُبۡرَىٰ ﴿٣٤﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
تو جب بڑی آفت آئے گی
Phir jab woh hungama-e-azeem barpa hoga
پھر جب برپاہو گا وہ بڑا ہنگامہ۔
” پھر جب وہ ہنگامہ عظیم برپا ہوگا ،
پس جب وه بڑی آفت (قیامت) آجائے گی.
پھر جب وہ بڑا ہنگامہ آئے گا
پھر جب آئے وہ بڑا ہنگامہ
پھر جب وہ ہنگامہٴِ عظیم برپا ہوگا،