سورۃ النازعات 79:44
إِلَىٰ رَبِّكَ مُنتَهَىٰهَآ ﴿٤٤﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اس کا منتہا (یعنی واقع ہونے کا وقت) تمہارے پروردگار ہی کو (معلوم ہے)
Us ka ilm to Allah par khatm hai
اس کا انجام تو آپ کے رب ہی کی طرف ہے۔
اس کا علم تو اللہ پر ختم ہے۔
اس کے علم کی انتہا تو اللہ کی جانب ہے.
یہ معاملہ تیرے رب کے حوالے ہے
تیرے رب کی طرف ہے پہنچ اُسکی
اس کا علم تو اللہ پر ختم ہے