سورۃ النازعات 79:43
فِيمَ أَنتَ مِن ذِكۡرَىٰهَآ ﴿٤٣﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
سو تم اس کے ذکر سے کس فکر میں ہو
Tumhara kya kaam ke us ka waqt batao
آپ ﷺ کا کیا تعلق ہے اس کے بیان کرنے سے ؟
تمہارا کیا کام کر کہ اس کا وقت بتاﺅ۔
آپ کو اس کے بیان کرنے سے کیا تعلق؟
تم کو کیا کام اس کے ذکر سے
تجھ کو کیا کام اُسکے ذکر سے
تمہارا کیا کام کہ اس کا وقت بتاؤ