quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ النازعات 79:45

إِنَّمَآ أَنتَ مُنذِرُ مَن يَخۡشَىٰهَا ﴿٤٥﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

جو شخص اس سے ڈر رکھتا ہے تم تو اسی کو ڈر سنانے والے ہو
— Fatah Muhammad Jalandhari
Tum sirf khabardar karne waley ho har us shaks ko jo uska khauff karey
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
آپ ﷺ تو بس خبردار کرنے والے ہیں ہر اس شخص کو جو اس سے ڈرتا ہو۔
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
تم صرف خبردار کرنے والے ہو۔ ہر اس شخص کو جو اس کا خوف کرے۔
— Fi Zilal al-Qur'an
آپ تو صرف اس سے ڈرتے رہنے والوں کو آگاه کرنے والے ہیں.
— Maulana Muhammad Junagarhi
تم تو بس ڈرانے والے ہو اس شخص کو جو ڈرے
— Maulana Wahiduddin Khan
تو تو ڈر سنانے کے واسطے ہے اس کو جو اُس سے ڈرتا ہے
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
تم صرف خبردار کرنے والے ہو ہر اُس شخص کو جو اُس کا خوف کرے
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں