quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ النازعات 79:46

كَأَنَّهُمۡ يَوۡمَ يَرَوۡنَهَا لَمۡ يَلۡبَثُوٓاْ إِلَّا عَشِيَّةً أَوۡ ضُحَىٰهَا ﴿٤٦﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

جب وہ اس کو دیکھیں گے (تو ایسا خیال کریں گے) کہ گویا( دنیا میں صرف) ایک شام یا صبح رہے تھے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Jis roz yeh log usey dekh lengey to inhein yun mehsoos hoga ke (yeh duniya mein ya halat-e-mout mei) bas ek din ke pichle pehar ya aglay pehar tak thehrey hai
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
جس دن وہ اسے دیکھیں گے (انہیں یوں لگے گا) گویا وہ نہیں رہے (دنیا میں) مگر ایک شام یا اس کی ایک صبح۔
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
جس روز یہ لوگ اسے دیکھ لیں گے تو انہیں یوں محسوس ہوگا کہ (دنیا میں یا حالت موت میں) یہ بس ایک دن کے پچھلے پہر یا اگلے پہر تک ٹھہرے ہیں “۔
— Fi Zilal al-Qur'an
جس روز یہ اسے دیکھ لیں گے تو ایسا معلوم ہوگا کہ صرف دن کا آخری حصہ یا اول حصہ ہی (دنیا میں) رہے ہیں.
— Maulana Muhammad Junagarhi
جس روز یہ اس کو دیکھیں گے تو گویا وہ دنیا میں نہیں ٹھہرے، مگر ایک شام یا اس کی صبح
— Maulana Wahiduddin Khan
ایسا لگے گا جس دن دیکھیں گے اُسکو کہ نہیں ٹھہرے تھے دنیا میں مگر ایک شام یا صبح اُسکی
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
جس روز یہ لوگ اُسے دیکھ لیں گے تو انہیں یوں محسوس ہو گا کہ (یہ دنیا میں یا حالتِ موت میں) بس ایک دن کے پچھلے پہر یا اگلے پہر تک ٹھہرے ہیں۔
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں