سورۃ عبس 80:2
أَن جَآءَهُ ٱلۡأَعۡمَىٰ ﴿٢﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
کہ ان کے پاس ایک نابینا آیا
Is baat par ke woh andha us ke paas aa gaya
اس بات پر کہ آیا اس کے پاس نابینا۔
اس بات پر کہ وہ اندھا اس کے پاس آگیا۔
(صرف اس لئے) کہ اس کے پاس ایک نابینا آیا.
اس بات پر کہ اندھا اس کے پاس آیا
اس بات سے کہ آیا اُسکے پاس اندھا
اِس با ت پر کہ وہ اندھا اُس کے پاس آگیا۔