سورۃ عبس 80:8
وَأَمَّا مَن جَآءَكَ يَسۡعَىٰ ﴿٨﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور جو تمہارے پاس دوڑتا ہوا آیا
Aur jo khud tumharey paas dauda aata hai
اور وہ جو آپ ﷺ کے پاس دوڑتا ہوا آیا ہے۔
اور جو خود تمہارے پاس دوڑا آتا ہے
اور جو شخص تیرے پاس دوڑتا ہوا آتا ہے.
اور جو شخص تمھارے پاس دوڑتا ہوا آتا ہے
اور وہ جو آیا تیرے پاس دوڑتا
اور جو خود تمہارے پاس دوڑا آتا ہے