سورۃ الإنفطار 82:8
فِيٓ أَيِّ صُورَةٖ مَّا شَآءَ رَكَّبَكَ ﴿٨﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور جس صورت میں چاہا تجھے جوڑ دیا
Aur jis surat mein chaha tujhko jodh kar tayyar kiya
پھر جس شکل میں اس نے چاہا تجھے ترکیب دے دیا۔
اور جس صورت میں چاہا ، تجھ کو جوڑ کر تیار کیا۔
جس صورت میں چاہا تجھے جوڑ دیا.
اُس نے جس صورت میں چاہا، تم کو ترتیب دے دیا
جس صورت میں چاہا تجھ کو جوڑ دیا
اور جس صورت میں چاہا تجھ کو جوڑ کر تیار کیا؟