quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ المطففين 83:13

إِذَا تُتۡلَىٰ عَلَيۡهِ ءَايَٰتُنَا قَالَ أَسَٰطِيرُ ٱلۡأَوَّلِينَ ﴿١٣﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

جب اس کو ہماری آیتیں سنائی جاتی ہیں تو کہتا ہے کہ یہ تو اگلے لوگوں کے افسانے ہیں
— Fatah Muhammad Jalandhari
Usey jab hamari ayaat sunayi jaati hain to kehta hai yeh to agley waqton ki kahaniyan hai
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
جب اسے پڑھ کر سنائی جاتی ہیں ہماری آیات تو کہتا ہے کہ یہ تو پہلے لوگوں کی کہانیاں ہیں۔
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
اسے جب ہماری آیات سنائی جاتی ہیں تو کہتا ہے ، ” یہ تو اگلے وقتوں کی کہانیاں ہیں “۔
— Fi Zilal al-Qur'an
جب اس کے سامنے ہماری آیتیں پڑھی جاتی ہیں تو کہہ دیتا ہے کہ یہ اگلوں کے افسانے ہیں.
— Maulana Muhammad Junagarhi
جب اس کو ہماری آیتیں سنائی جاتی ہیں تو وہ کہتا ہے کہ یہ اگلوں کی کہانیاں ہیں
— Maulana Wahiduddin Khan
جب سنائے اسکو ہماری آیتیں کہے نقلیں ہیں پہلوں کی
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
اُسے جب ہماری آیات سُنائی جاتی ہیں تو کہتا ہے یہ تو اگلے وقتوں کی کہانیاں ہیں
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں