سورۃ المطففين 83:25
يُسۡقَوۡنَ مِن رَّحِيقٖ مَّخۡتُومٍ ﴿٢٥﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
ان کو خالص شراب سربمہر پلائی جائے گی
Unko nafees tareen sarband sharaab pilayi jayegi jispar mushk ki mohar(seal) lagi hogi
انہیں پلائی جائے گی خالص شراب جس پر مہر لگی ہوگی۔
ان کو نفیس ترین سربند شراب پلائی جائے گی
یہ لوگ سربمہر خالص شراب پلائے جائیں گے.
ان کو شراب خالص، مہرلگی ہوئی پلائی جائے گی
انکو پلائی جاتی ہے شراب خالص مہر لگی ہوئی
ان کو نفیس ترین سر بند شراب پلائی جائے گی جس پر مُشک کی مُہر لگی ہوگی۔