سورۃ المطففين 83:24
تَعۡرِفُ فِي وُجُوهِهِمۡ نَضۡرَةَ ٱلنَّعِيمِ ﴿٢٤﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
تم ان کے چہروں ہی سے راحت کی تازگی معلوم کر لو گے
Unke chehron par tum khushhaali ki raunak mehsoos karogey
تم دیکھو گے ان کے چہروں پر تروتازگی کی علامات۔
ان کے چہروں پر تم خوشحالی کی رونق محسوس کرو گے۔
تو ان کے چہروں سے ہی نعمتوں کی تروتازگی پہچان لے گا.
ان کے چہروں میں تم آرام کی تازگی محسوس کروگے
پہچان لے تو اُنکے منہ پر تازگی آرام کی
ان کے چہروں پر تم خوشحالی کی رونق محسوس کرو گے