سورۃ المطففين 83:26
خِتَٰمُهُۥ مِسۡكٞۚ وَفِي ذَٰلِكَ فَلۡيَتَنَافَسِ ٱلۡمُتَنَٰفِسُونَ ﴿٢٦﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
جس کی مہر مشک کی ہو گی تو (نعمتوں کے) شائقین کو چاہیے کہ اسی سے رغبت کریں
Jo log dusron par baazi le jana chahtey hon woh is cheez ko haasil karne mei baazi le jane ki koshish karein
اس کی مہر ہوگی مشک کی۔ اس چیز کے لیے سبقت لے جانے کی کوشش کریں سبقت لے جانے والے۔
جس پر مشک کی مہر لگی ہوگی۔ جو لوگ دوسروں پر بازی لے جانا چاہتے ہوں وہ اس چیز کو حاصل کرنے میں بازی لے جانے کی کوشش کریں۔
جس پر مشک کی مہر ہوگی، سبقت لے جانے والوں کو اسی میں سبقت کرنی چاہئے.
جس پر مشک کی مہر ہوگیاور یہ چیز ہے جس کی حرص کرنے والوں کو حرص کرنا چاہيے
جسکی مہر جمتی ہے مشک پر اور اُس پر چاہیے کہ ڈھکیں ڈھکنے والے
جو لوگ دوسروں پر بازی لے جانا چاہتے ہوں وہ اِس چیز کو حاصل کرنے میں بازی لے جانے کی کوشش کریں