سورۃ الإنشقاق 84:13
إِنَّهُۥ كَانَ فِيٓ أَهۡلِهِۦ مَسۡرُورًا ﴿١٣﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
یہ اپنے اہل (و عیال) میں مست رہتا تھا
Woh apne ghar walon mein magan tha
یقینا (دنیا میں) وہ اپنے اہل و عیال میں بہت خوش و خرم تھا۔
وہ اپنے گھر والوں میں مگن تھا۔
یہ شخص اپنے متعلقین میں (دنیا میں) خوش تھا.
وہ اپنے لوگوں میں بے غم رہتا تھا
وہ رہا تھا اپنے گھر میں بے غم
وہ اپنے گھر والوں میں مگن تھا۔