quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الإنشقاق 84:14

إِنَّهُۥ ظَنَّ أَن لَّن يَحُورَ ﴿١٤﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

اور خیال کرتا تھا کہ (خدا کی طرف) پھر کر نہ جائے گا
— Fatah Muhammad Jalandhari
Usne samjha tha ke usey kabhi palatna nahin hai
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اسے گمان ہوگیا تھا کہ کبھی لوٹ کر نہیں آنا ہے۔
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
اس نے سمجھا تھا کہ اسے کبھی پلٹنا نہیں ہے۔
— Fi Zilal al-Qur'an
اس کا خیال تھا کہ اللہ کی طرف لوٹ کر ہی نہ جائے گا.
— Maulana Muhammad Junagarhi
اس نے خیال کیا تھا کہ اس کو لوٹنا نہیں ہے
— Maulana Wahiduddin Khan
اُس نے خیال کیا تھا کہ پھر کر نہ جائے گا
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
اُس نے سمجھا تھا کہ اسے کبھی پلٹنا نہیں ہے
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں