سورۃ الإنشقاق 84:15
بَلَىٰٓۚ إِنَّ رَبَّهُۥ كَانَ بِهِۦ بَصِيرٗا ﴿١٥﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
ہاں ہاں۔ اس کا پروردگار اس کو دیکھ رہا تھا
Palatna kaise na tha, uska Rubb uske kartoot dekh raha tha
کیوں نہیں ! یقینا اس کا رب تو اسے خوب دیکھ رہا تھا۔
پلٹنا کیسے نہ تھا ، اس کا رب اس کے کرتوت دیکھ رہا تھا “۔
کیوں نہیں، حاﻻنکہ اس کا رب اسے بخوبی دیکھ رہا تھا.
کیوں نہیں ، اس کا رب اس کو دیکھ رہا تھا
کیوں نہیں اُس کا رب اُسکو دیکھتا تھا
پلٹناکیسے نہ تھا، اُس کا ربّ اُس کے کرتُوت دیکھ رہا تھا۔