سورۃ الإنشقاق 84:17
وَٱلَّيۡلِ وَمَا وَسَقَ ﴿١٧﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور رات کی اور جن چیزوں کو وہ اکٹھا کر لیتی ہے ان کی
Aur raat ki aur jo kuch woh sameith leti hai
اور رات کی اور ان چیزوں کی جن کو وہ سمیٹے ہوئے ہے۔
اور رات کی اور جو کچھ وہ سمیٹ لیتی ہے ،
اور اس کی جمع کرده چیزوں کی قسم.
اور رات کی اور ان چیزوں کی جن کو وہ سمیٹ لیتی ہے
اور رات کی اور جو چیزیں اُس میں سمٹ آتی ہیں
اور رات کی اور جو کچھ وہ سمیٹ لیتی ہے