سورۃ الإنشقاق 84:22
بَلِ ٱلَّذِينَ كَفَرُواْ يُكَذِّبُونَ ﴿٢٢﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
بلکہ کافر جھٹلاتے ہیں
Balke yeh munkireen to ulta jhutlatay hain
بلکہ یہ کافر تو جھٹلا رہے ہیں۔
بلکہ یہ منکرین تو الٹا جھٹلاتے ہیں ،
بلکہ جنہوں نے کفر کیا وه جھٹلا رہے ہیں.
بلکہ منکرین جھٹلا رہے ہیں
اوپر سے اور یہ کہ منکر جھٹلاتے ہیں
بلکہ یہ منکرین تو الٹا جھٹلاتے ہیں