سورۃ الإنشقاق 84:23
وَٱللَّهُ أَعۡلَمُ بِمَا يُوعُونَ ﴿٢٣﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور خدا ان باتوں کو جو یہ اپنے دلوں میں چھپاتے ہیں خوب جانتا ہے
Halaanke jo kuch yeh (apne naam-e-aamal mein) jama kar rahey hain Allah usey khoob janta hai
اور اللہ کو خوب معلوم ہے کہ یہ لوگ (اپنے اندر) کیا بھرے ہوئے ہیں۔
حالانکہ جو کچھ یہ (اپنے نامہ اعمال میں) جمع کررہے ہیں اللہ اسے خوب جانتا ہے۔
اور اللہ تعالیٰ خوب جانتا ہے جو کچھ یہ دلوں میں رکھتے ہیں.
اور اللہ جانتا ہے جو کچھ وہ جمع کر رہے ہیں
اور اللہ خوب جانتا ہے جو اندر بھر رکھتے ہیں
حالانکہ جو کچھ یہ (اپنے نامہٴ اعمال میں) جمع کر رہے ہیں اللہ اُسے خوب جانتا ہے۔