سورۃ البروج 85:4
قُتِلَ أَصۡحَٰبُ ٱلۡأُخۡدُودِ ﴿٤﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
کہ خندقوں (کے کھودنے) والے ہلاک کر دیئے گئے
kay maarey gaye gaddey(pit) waley
ہلاک ہوگئے وہ کھائیوں والے۔
مارے گئے گڑھے والے۔
(کہ) خندقوں والے ہلاک کیے گئے.
ہلاک ہوئے خندق والے
مارے گئے کھائیاں کھودنے والے
کہ مارے گئے گڑھے والے