سورۃ الطارق 86:16
وَأَكِيدُ كَيۡدٗا ﴿١٦﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور ہم اپنی تدبیر کر رہے ہیں
Aur mai bhi ek chaal chal raha hoon
اور میں بھی اپنی چال چل رہا ہوں۔
میں بھی ایک چال چل رہا ہوں ،
اور میں بھی ایک چال چل رہا ہوں.
اور میں بھی تدبیر کرنے میں لگا ہوا ہوں
اور میں لگا ہوا ہوں ایک داؤ کرنے میں
اور میں بھی ایک چال چل رہا ہوں۔