سورۃ الطارق 86:4
إِن كُلُّ نَفۡسٖ لَّمَّا عَلَيۡهَا حَافِظٞ ﴿٤﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
کہ کوئی متنفس نہیں جس پر نگہبان مقرر نہیں
koi jaan aisi nahin hai jiske upar koi nigehbaan na ho
کوئی جان ایسی نہیں جس پر کوئی نگہبان نہ ہو۔
کوئی جان ایسی نہیں جس کے اوپر کوئی نگہبان نہ ہو “۔
کوئی ایسا نہیں جس پر نگہبان فرشتہ نہ ہو.
کوئی جان ایسی نہیں ہے جس کے اوپر نگہبان نہ ہو
کوئی جی نہیں جس پر نہیں ایک نگہبان
کوئی جان ایسی نہیں ہے جس کے اوپر کوئی نگہبان نہ ہو۔