سورۃ الأعلى 87:15
وَذَكَرَ ٱسۡمَ رَبِّهِۦ فَصَلَّىٰ ﴿١٥﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور اپنے پروردگار کے نام کا ذکر کرتا رہا اور نماز پڑھتا رہا
Aur apne Rubb ka naam yaad kiya phir namaz padhi
اور اس نے اپنے رب کا نام لیا اور نماز پڑھی۔
” اور اپنے رب کا نام یاد کیا ، پھر نماز پڑھی “۔
اور جس نے اپنے رب کا نام یاد رکھا اور نماز پڑھتا رہا.
اور اپنے رب کانام لیا،پھر نماز پڑھی
اورلیا اُس نے نام اپنے رب کا پھر نماز پڑھی
اور اپنے ربّ کا نام یاد کیا پھر نماز پڑھی۔