سورۃ الفجر 89:22
وَجَآءَ رَبُّكَ وَٱلۡمَلَكُ صَفّٗا صَفّٗا ﴿٢٢﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور تمہارا پروردگار (جلوہ فرما ہو گا) اور فرشتے قطار باندھ باندھ کر آ موجود ہوں گے
Aur tumahra Rubb jalwa farma hoga is haal mei kay farishtey saff dar saff khade hongey
اور آپ کا رب جلوہ فرما ہوگا جب کہ فرشتے قطار در قطار حاضر ہوں گے۔
اور تمہارا رب جلوہ فرما ہوگا اس حال میں کہ فرشتے صف در صف کھڑے ہوں گے ،
اور تیرا رب (خود) آجائے گا اور فرشتے صفیں باندھ کر (آ جائیں گے).
اور تمھارا رب آئے گا اورفرشتے آئیں گے قطار در قطار
اور آئے تیرا رب اور فرشتے آئیں قطار قطار
اور تمہارا ربّ جلوہ فرما ہوگا اِس حال میں کہ فرشتے صف در صف کھڑے ہوں گے