سورۃ الفجر 89:21
كَلَّآۖ إِذَا دُكَّتِ ٱلۡأَرۡضُ دَكّٗا دَكّٗا ﴿٢١﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
تو جب زمین کی بلندی کوٹ کوٹ کو پست کر دی جائے گی
Hargiz nahin jab zameen pai dar pai qoot qoot kar regzaar bana di jayegi
ہرگز نہیں ! جب زمین کو کوٹ کوٹ کر ہموار کردیا جائے گا۔
ہرگز نہیں ، جب زمین پے درپے کوٹ کوٹ کر ریگ زار بنادی جائے گی ،
یقیناً جس وقت زمین کوٹ کوٹ کر برابر کر دی جائے گی.
ہرگز نہیں ، جب زمین کوتوڑ کر ریزہ ریزہ کردیا جائے گا
کوئی نہیں جب پست کر دی جائے زمین کوٹ کوٹ کر
ہرگز نہیں، جب زمین پے در پے کوُٹ کوُٹ کر ریگ زار بنا دی جائے گی